ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کا قوریگل تالاب 1975 کے رامسر کنوینشن میں بین الاقوامی تالاب کی حیثیت سے رجسٹرڈ کیا گیا۔ جھیل جیسا یہ بین الاقوامی تالاب، شہر تبریز ےس پچیس کلومیٹر اور بستان آباد سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر201 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

1 فروری، 2025، 9:02 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .